کوئٹہ : (ویب ڈیسک) بلوچستان کے شہر جعفر آباد سے 11 روز قبل اغواء ہونے والے تاجر کے بیٹے فرقان کو پولیس نے بازیاب کرالیا ۔
ایس ایس پی جعفر آباد کے مطابق اوستہ محمد کے تاجر اسلم سومرہ کے بیٹے فرقان کو جیکب آباد کے قریب مکان پر چھاپہ مار کر بازیاب کرایا گیا۔
ایس ایس پی کے مطابق مغوی کی بازیابی کے لیے جعفرآباد اور اوستہ محمد پولیس نے مشترکہ کارروائی کی، اور ڈاکوؤں کے ساتھ 25 منٹ تک فائرنگ کا تبادلہ ہوا، ڈاکو تاریکی کا فائدہ اٹھا کر فرار ہو گئے۔
پولیس حکام کے مطابق نوجوان فرقان کو 11 دن پہلے ڈیرہ الہٰیار روجھان جمالی سے اغوا کیا گیا تھا، ڈاکو مغوی فرقان کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کر رہے تھے، مغوی کی بازیابی کے لیے سندھ اور بلوچستان پولیس نے مشترکہ آپریشن کیا۔
یاد رہے کہ 10 روز قبل جاگیر کے علاقے میں اسی مغوی کی بازیابی کے لیے آپریشن میں بلوچستان پولیس کے 6 اہلکار شہید ہوئے تھے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

