کراچی: (ویب ڈیسک) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے امریکہ میں پاکستان کے سفیر مسعود خان سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران پاک امریکہ دوطرفہ تعلقات، باہمی ہم آہنگی کے فروغ و دیگرمتعلقہ امور پر تبادلہ خیال، باہمی تعلقات میں سفارتکاری کی اہمیت اور پاکستان کے مفادات کے تحفظ پر گفتگو کی گئی۔
دونوں رہنماؤں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و تشدد پر اظہار تشویش کیا، بھارت کے زیر تسلط مقبوضہ کشمیر کے لیے امریکہ میں بھی بھرپور آواز اٹھانے پر تبادلہ خیال کیا۔
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو دنیا کی سب سے بڑی جیل بنا دیا ہے، کشمیری بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی مدد جاری رکھیں گے، وفاق کے تعاون سے صوبہ میں ترقیاتی منصوبے جاری ہیں۔
کامران ٹیسوری نے کہا کہ عوامی مسائل کے حل کے لیے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کئے جا رہے ہیں۔
ملاقات کے دوران مسعود خان نے کہا کہ سفارت کاری کے ذریعے کشمیری بھائیوں کے لئے آواز اٹھائی جا رہی ہے، کشمیر پر پاکستان کا موقف ہر فورم پر اٹھا رہے ہیں۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

