Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

بلاول بھارت سے ذلت کما کر لانے کے سوا کیا لائے ہیں: اسد عمر

By adminمئی 6, 2023
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے بلاول بھٹو کے دورہ بھارت پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے ہاتھ نہ بڑھانے کے باوجود یہ وہاں پہنچ گئے، بلاول بھارت سے ذلت کما کر لانے کے سوا کیا لائے ہیں، ان کے جانے کے باوجود بھارت نے ہاتھ ملانے سے انکار کر دیا۔
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ وکلا نے عدالت میں بتایا عجیب و غریب پرچے کٹ رہے ہیں، پی ٹی آئی پر دباؤ ڈالنے کی کوشش ہو رہی کہ الیکشن کے آئینی مطالبے سے پیچھے ہٹ جائیں، مسئلہ ایک دن کے الیکشن یا ایک ہی دن الیکشن کا نہیں ہے، ان کو پتہ ہے یہ عوام کا سامنا نہیں کر سکتے۔
رہنما پی ٹی آئی نے کہا کہ ان کو عمران خان کا خوف ہے اس لیے یہ الیکشن میں نہیں جانا چاہتے، یہ آئین اور قانون سے انحراف کر رہے ہیں، یہ ملک کی تباہی تو کر رہے ہیں لیکن یہ اپنے لیے بھی گڑھا کھود رہے ہیں، یہ خود تو ڈوبیں گے ساتھ ملک کو بھی لے کر ڈوب رہے ہیں، عمران خان کی کال پر آج لاہور سمیت ملک بھر میں لوگ نکلیں گے۔
سابق وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ اور چیف جسٹس نے تحمل کا مظاہرہ کیا ہے، امید ہے کہ ابھی بھی جو فیصلہ آئے گا وہ دو ٹوک ہوگا۔
تحریک انصاف کے رہنما نے مزید کہا کہ پی ڈی ایم حکومت ان ہی ججز کے قاسم سوری کی رولنگ کے خلاف فیصلے کے باعث بنی، عمران خان نے فیصلہ تسلیم کیا، کسی جج کے ذاتی زندگی کے بارے سوال نہیں اٹھائے۔
شہباز شریف جتنا نالائق اعظم پاکستان میں پہلے نہیں آیا: فرخ حبیب
دوسری جانب پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے کہا کہ یہ چاہتے ہیں سلطنت جاتی عمرہ کا آئین نافذ کر دیا جائے، پاکستان بنانا ری پبلک نہیں ہے، شہبازشریف جتنا نالائق اعظم پاکستان میں پہلے نہیں آیا۔
انہوں نے کہا کہ بلاول وزیر خارجہ ہیں یا وزیر سیروتفریح ہیں، بلاول بھارت جا کر پاکستان کیلئے شرمندگی کا باعث بنے، انہوں نے پاکستان کا فائدہ کرنے کے بجائے نقصان کیا ہے، آج دیہاڑی دارطبقہ 2 وقت کی روٹی نہیں کھا سکتا، غصے میں کئے گئے فیصلے درست نہیں ہونگے، فیصلہ کرنا ہے فیصلے بند کمروں میں ہونگے یا عوام کریں گے۔
فرخ حبیب کا مزید کہنا تھا کہ تمام تر مظالم کے باوجود پوری قوم عمران خان کے ساتھ ہے، رانا ثناء وزیر داخلہ کے نام پر وزیر جنگل کا قانون بنے ہوئے ہیں، عمران خان پاکستانی قوم کی آخری امید ہیں۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.