لاہور : (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کی جانب سے چیف جسٹس آف پاکستان ( سی جے پی ) جسٹس عمر عطا بندیال سے اظہار یکجہتی کے لئے صوبائی دارالحکومت سمیت ملک کے مختلف شہروں میں آج ریلیاں نکالی جائیں گی۔
چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے گزشتہ روز چیف جسٹس کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ریلیاں نکالنے کا اعلان کیا تھا جس کے تحت آج شام ساڑھے پانچ بجے ملک بھر میں ایک گھنٹے کی ریلیاں نکالی جائیں گی جبکہ عمران خان خود لاہور میں ریلی کی قیادت کریں گے۔
خیال رہے کہ لاہور میں نکالی جانے والی ریلی عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک سے شروع ہو کر لکشمی چوک پر اختتام پذیر ہو گی۔
آئین، جمہوریت اور انسانی حقوق کے تحفظ کے حق میں تحریک انصاف کل یعنی ہفتے کو 4 شہروں (لاہور، راولپنڈی، اسلام آباد اور پشاور) میں ریلیوں کا انعقاد کر رہی ہے۔ لاہور ریلی زمان پارک سے شروع ہو کر لکشمی چوک پر اختتام پذیر ہو گی۔ عوام ریلی میں بھرپور شرکت کر کے مسلط کردہ گروہ کو بتائے
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

