Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

گوگل نے اپنے پہلے ’پکسل فولڈ‘ فون کا اعلان کر دیا

By adminمئی 5, 2023
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

سان فرانسسكو:(ویب ڈیسک) گوگل نے نہ صرف اپنے پہلے تہہ ہو جانے والے (فولڈیبل) فون کا اعلان کر دیا ہے بلکہ اس کی ویڈیو بھی جاری کردی ہے۔ اسے پکسل فولڈ کا نام دیا گیا ہے اور اسے دس مئی گوگل آئی او کانفرنس2023 میں پیش کیا جائے گا جس کے دو ماڈل بنائے گئے ہیں۔ تاہم گوگل نے عملی طور پر اس کی کوئی تفصیل ظاہر نہیں کی ہے۔ غالب امکان ہے کہ اس کا احوال پریس کانفرنس میں پیش کیا جائے گا۔ لیکن ٹیزرویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے فولڈ فون کا بیرونی ڈسپلے دکھائی دے رہا ہے۔ اس کے کھلنے کا اندازسام سنگ کے گیلکسی زیڈ فولڈ جیسا ہی ہے۔ اس میں کیمرہ پشت پر لگا ہوا ہے۔ یہی تفصیلات ہیں جن کی پہلے خبردی جاچکی تھی۔ گزشتہ ماہ بعض ویب سائٹ نے کہا گھا کہ گوگل پکسل فولڈ میں 5.8 انچ اسکرین رکھتا ہوگا۔ جبکہ کھل کر یہ 7.6 وسیع ٹیبلٹ بن جائے گا۔ اس میں گوگل ٹینسر جی ٹو پروسیر نصب ہوسکتا ہے۔ جبکہ وزن 10 اونس اور فولڈ ہونے والی کریز (ہنج) کو سب سے بہتر بنایا گیا ہے۔ تعارفی قیمت 1700 ڈالر کے لگ بھگ ہوسکتی ہے۔ شاید اس کا اعلان ابھی ہوجائے لیکن فولڈ فون کی فروخت سال کے آخرتک ہی ممکن ہوسکتی ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ گوگل نے اپنےڈویلپر سے کہا ہے کہ وہ بڑے اسکرین والے فون کے لیے ایپس اور گرافک انٹرفیس تیار کرے۔ اس سال کے آخر تک گوگل اپنے نئے ٹیبلٹ بھی پیش کرے گا جنہیں گوگل پکسل ٹیبلٹ کا نام دیا گیا ہے۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.