کراچی : (ویب ڈیسک)لاہور کے بعد کراچی میں بھی منکی پاکس کا پہلا کیس رپورٹ، محکمہ صحت سندھ نے تصدیق کردی۔
محکمہ صحت سندھ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ مسقط سے کراچی پہنچنے والے مسافر میں منکی پاکس کی تصدیق ہوئی ہے۔ گزشتہ روز علامات ظاہر ہونے پر مسافر کا ٹیسٹ کروایا گیا تھا۔
محکمہ صحت کے مطابق مسافر کو علامات ظاہر ہونے پر پہلے ہی قرنطینہ کردیا گیا تھا۔ مسافر ایک ہفتے سے بخار میں بھی مبتلا ہے۔
خیال رہے کہ اس سے قبل جنرل ہسپتال لاہور میں بھی منکی پاکس کے 2 مشتبہ کیسز رپورٹ ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا تھا۔
ہسپتال کی انتظامیہ کے مطابق ایک شخص اور خاتون میں منکی پاکس کی علامات سامنے آئیں تھیں۔ دونوں افراد میں بخار کے ساتھ جسم پر سرخ دھبوں کی علامت پائی گئی تھیں۔ ایک مریض کے جسم پر چھالے بھی موجود تھے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

