اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے عدالتی اصلاحات بل پر 2 مئی کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل پر پر حکم امتناع تاحکم ثانی برقرار رہے گا۔
سپریم کورٹ آف پاکستان نے عدالتی اصلاحات بل (سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر) پر 2 مئی کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔
حکم نامے میں واضح کیا گیا ہے کہ عدالتی اصلاحات بل پر دیا گیا حکم امتناع تاحکم ثانی برقرار رہے گا۔
سپریم کورٹ آف پاکستان نے عدالتی اصلاحات بل کیخلاف درخواستوں کی سماعت کے دوران اس بل پر عملدرآمد روک دیا تھا۔
عدالتی حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ اٹارنی جنرل قومی اسمبلی اور مشترکہ اجلاس میں بل پر ہونیوالی بحث کا ریکارڈ پیش کریں، جن قائمہ کمیٹیوں میں بل زیر بحث آیا ان کا ریکارڈ بھی پیش کیا جائے۔
واضح رہے کہ حکومت کی جانب سے پیش کیا گیا بل قائمہ کمیٹی قانون اور پارلیمنٹ سے منظور کیا جاچکا ہے، جس پر اعتراض اٹھایا گیا ہے کہ اس کے ذریعے سپریم کورٹ اور چیف جسٹس کے اختیارات پر قدغن لگائی جارہی ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

