لندن: (ویب ڈیسک) انگلش پریمیئر لیگ میں دفاعی چیمپئن مانچسٹر سٹی اور لیورپول کی ٹیموں نے اپنے اپنے میچز جیت لئے ۔
اتحاد سٹیڈیم، مانچسٹر میں کھیلے گئے میچ میں مانچسٹر سٹی نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے ویسٹ ہیم یونائیٹڈ کی ٹیم باآسانی 0-3 گول سے ہرا دیا۔
دفاعی چیمپئن مانچسٹرسٹی کی طرف سے ناتھن آکےنے 50 ویں ،ایرلنگ ہالینڈ نے 70 ویں اورفل فوڈن85 ویں منٹ میں ایک ایک گول سکور کر اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا ، اس فتح کے بعد مانچسٹر سٹی نے دوبارہ آرسنل سے پہلی پوزیشن چھین لی ہے۔
اینفیلڈ، لیورپول میں کھیلے گئے ایک اور میچ میں لیور پول کی ٹیم نے فلہم کی ٹیم کو سخت مقابلے کے بعد 0-1 گول سے ہرا دیا، لیورپول کی طرف سے واحد گول محمد صلاح نے 39 ویں منٹ میں پنالٹی شوٹ پر سکور کر کے اپنی ٹیم کو فتح دلائی ۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

