کوئٹہ:(ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے ڈاکٹر شکیل روشن کو بلوچستان کا صدر نامزد کر دیا، جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
سابق وزیر اعظم چودھری شجاعت حسین نے ڈاکٹر شکیل روشن کو پارٹی کو ازسر نو منظم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ کے نظریاتی ورکروں کو اعتماد میں لیں، پاکستان دوست شخصیات کو پارٹی میں شامل کیا جائے۔
چودھری سرور نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر شکیل روشن کی نامزدگی سے پارٹی کو پڑھی لکھی قیادت ملے گی، چودھری شافع حسین نے کہا کہ ڈاکٹر شکیل روشن پورے ملک میں پارٹی کو منظم اور فعال ، بلوچستان کا احساس محرومی ختم کریں گے۔
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر شکیل روشن نے کہا کہ بلوچستان کے تنظیمی ساتھی مخلص اور پارٹی کے وفادار ہیں، تمام رہنماؤں سے مشاورت یقینی بنائیں گے، بلوچستان کو پارٹی کا قلعہ بناؤں گا، سب کو ساتھ لے کر چلوں گا، قیادت کے اعتماد پر شکریہ ادا کرتا ہوں۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

