تازہ تر ین

فخرزمان کی مسلسل دوسری سنچری ،بڑا عالمی اعزاز بھی حاصل کرلیا

راولپنڈی :(ویب ڈیسک) فخرزمان کی نیوزی لینڈ کیخلاف مسلسل دوسری سنچری۔
راولپنڈی میں کھیلے جارہے دوسرے ایک روزہ میچ میں فخر زمان نے 83گیندوں پر 2چھکوں اور14چوکوں کی مدد سے سنچری مکمل کی۔
فخر زما ن کے ون ڈے کیرئیر کی یہ دسویں سنچری ہے،فخر زمان ون ڈے میں تیز ترین 3ہزار رن بنانے والے ایشین بیٹر بن گئے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv