Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

بالی ووڈ اداکارہ منشیات سمگلنگ کرتے ہوئے شارجہ میں گرفتار

By adminاپریل 26, 2023
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

شارجہ: (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کریسن پریرا کو منشیات سمگلنگ کرنے کے الزام میں شارجہ میں گرفتار کر لیا گیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سڑک 2 اور باٹلا ہاؤس جیسی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ کریسن پریراکو شارجہ ائیرپورٹ سے اس وقت گرفتار کیا گیا جبکہ ان کے پاس ایک ٹرافی میں سے مبینہ طور پر منشیات پکڑی گئی۔
یو اے ای پولیس نے اداکارہ کو منشیات سمگلنگ کے الزام میں گرفتار کرکے شارجہ جیل منتقل کردیا۔
کریسن پریراکی گرفتاری کے بعد یو اے ای حکام نے بھارتی سفارتخانے کو اطلاع دی جس نے اداکارہ کے اہل خانہ کو گرفتاری کے حوالے سے آگاہ کیا۔
اہل خانہ کے مطابق کریسن پریرا بالکل بے قصور ہے اور اسے سازش کے ذریعے پھنسایا گیا ہے۔
تاہم گزشتہ روز منشیات سمگلنگ کیس میں پیشرفت ہوئی، ممبئی کرائم برانچ کو شبہ ہے کہ اداکارہ کو مبینہ طور پر کتے پر لڑائی کا بدلہ لینے کے لیے پھنسایا گیا ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نےمنشیات سمگلنگ کیس میں دو افراد انتھونی پال (جو کہ ایک بیکری کا مالک ہے) اور بینک میں اسسٹنٹ جنرل منیجر راجیش بوبھٹے کو گرفتار کیا ہے۔
ممبئی کرائم برانچ کے سینیئر انسپکٹرکا کہنا ہے کہ انتھونی نے کریسن پریرا کے لیے شارجہ کا ٹکٹ بک کروایا اور اس نے اداکارہ کو واپسی کا جعلی ٹکٹ بھی دیا۔
کرائم برانچ کی ابتدائی تفتیش میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ملزم انتھونی کی بہن کا اداکارہ کی ماں سے کتے کو لے کر جھگڑا ہوا تھا، یہ دونوں ایک ہی عمارت میں رہتے ہیں۔
ابتدائی تفتیش کے مطابق انتھونی نے مبینہ طور پر راجیش نامی شخص کے ذریعے اداکارہ سے رابطہ کیا جس نے ایک ٹیلنٹ کنسلٹنٹ کا روپ دھار کر کریسن پریراکو شارجہ میں ایک ویب سیریز کے لیے آڈیشن کے بارے میں بتایا۔
بھارتی پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے آڈیشن کے لیے شارجہ جاتے وقت اداکارہ سے ایک ٹرافی لے جانے کو بھی کہا جس میں اس نے مبینہ طور پر منشیات چھپا رکھی تھی تاہم جیسے ہی کریسن پریرا شارجہ ائیرپورٹ پر لینڈ کیں تو دوران تلاشی ان کے پاس موجود ٹرافی سے مبینہ طور پر منشیات برآمد ہوئی اور پھر انہیں گرفتار کر لیا گیا۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.