ممبئی:(ویب ڈیسک) بالی وڈ کی کاسٹنگ ڈائریکٹر و اداکارہ آرتی متل کو ممبئی پولیس نے جسم فروشی کے الزام میں رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی پولیس نے جسم فروشی کی اطلاعات پر خفیہ آپریشن کیا، اداکارہ نے 2 ماڈلز کا 60 ہزار بھارتی روپے میں پولیس ایجنٹ سے معاوضہ طے کیا تھا اور ماڈلز کو 15، 15 ہزار روپے دینے کی بات کی تھی تاہم پولیس نے گورے گاؤں میں ہوٹل سے اداکارہ اور دو ماڈلز کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔
رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پولیس نے آپریشن کے دوران ویڈیو بھی بنائی جس کو بطور ثبوت عدالت میں پیش کیا جائے گا، پولیس نے اداکارہ آرتی متل کو مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا ہے جبکہ دونوں ماڈلز کا بیان ریکارڈ کرانے کے بعد ری ہیب سینٹر منتقل کردیا ہے۔
خیال رہے کہ آرتی متل کئی ٹی وی ڈراموں اور ویب سیریز میں اداکاری کرچکی ہیں اور اس وقت وہ فلم انڈسٹری میں بطور کاسٹ ڈائریکٹر بھی کام کر رہی ہیں۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

