لاہور : (ویب ڈیسک) پاکستان کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ماضی میں خطر ناک بیماری کا شکار رہی ہیں۔
آئمہ بیگ کا کیریئر بہت اچھا رہا ۔انہوں نے کامیابی کی سیڑھی پر چڑھنا شروع کیا اور اب وہ پاکستان کی کامیاب ترین گلوکاروں میں سے ایک ہیں، OSTs اور فلموں میں لوگ ان کی آواز کو پسند کرتے ہیں جبکہ ان کے مداح بڑی تعداد میں ان کے کنسرٹس میں بھی شرکت کرتے ہیں۔
آئمہ نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے انکشاف کیا کہ وہ جوڑوں کے درد میں مبتلا رہی ہیں، ان کے پیروں میں سوجن رہتی تھی اور انہوں نے بہت تکلیف برداشت کی، وہ 6 ماہ وہیل چیئر پر بھی رہیں۔
گلوکارہ نے کہا کہ وہ ہر کسی کو اپنی بیماری سے متعلق بتانے میں راضی نہیں تھیں اس لئے صرف اس بات کو اپنے تک رکھا۔
انہوں نے بتایا کہ میں نے نیویارک کے ایک ڈاکٹر سے اپنی بیماری کا علاج کروایا جس کے بعد اب میں بہتر محسوس کرتی ہوں۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

