ممبئی: (ویب ڈیسک) آج کے ڈیجیٹل دور میں جہاں سوشل میڈیا پر فالوورز کی دوڑ جاری ہے وہیں بالی ووڈ اداکارہ رانی مکھرجی ان چند شخصیات میں سے ایک ہیں جو سوشل میڈیا استعمال نہیں کرتیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں ایک انٹرویو میں رانی مکھرجی نے سوشل میڈیا استعمال نہ کرنے کی وجہ بتائی۔
انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا آپ پر ایک الگ پریشر ڈالتا ہے اور اسے روز کی بنیاد پر اپ ڈیٹ کرنا پڑتا ہے اور یہ دونوں چیزیں میں نہیں سنبھال سکتی۔
رانی مکھرجی کا کہنا تھا کہ یہ ہر فرد کی اپنی مرضی ہے کہ وہ اس پریشر کے سامنے جھکنا چاہتا ہے یا نہیں، جب سوشل میڈیا کا آغاز ہوا تو سب نے مجھ سے کہا آپ کو سوشل میڈیا پر اکاؤنٹ بنانا چاہیے لیکن مجھے اچھے سے معلوم ہے کہ میں یہ چیز نہیں کرسکتی، میں اس میں اچھی نہیں ہوں تو میں پھر اسے استعمال کر کے خود کو مشکل میں کیوں ڈالوں؟
اس کے علاوہ رانی مکھرجی نے کہا کہ میں نے اپنی ذاتی اور پروفیشنل زند گی الگ رکھی ہوئی ہے، میں اور میرے شوہر آدتیا چوپڑا اپنی بیٹی کے سامنے فلموں کے بارے میں بات بھی نہیں کرتے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

