ممبئی: (ویب ڈیسک) بھارتی اداکار رنبیر کپور نے کہا ہے کہ عالیہ بھٹ ایک بیوی کے مقابلے میں ماں زیادہ بہتر ہے۔
ایک انٹرویو میں رنبیر کپور سے پوچھا گیا کہ عالیہ بھٹ اچھی بیوی ہیں یا اچھی ماں تو رنبیر کپور کا کہنا تھا کہ وہ دونوں حیثیت سے شاندار ہے لیکن میرے خیال میں وہ بطور ماں زیادہ بہتر ہے۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ نومود بچوں کو دودھ پلاتے وقت ڈکار کرائی جاتی ہے اور میں اب اس تیکنیک کے اندر ماہر ہو گیا ہوں۔
رنبیر کپور کا اس سے قبل ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ میری بیٹی راحہ نے اپنی شخصیت ظاہر کرنا شروع کردی ہے اور مجھے امید ہے کہ وہ اپنی ماں پر نہیں جائے گی۔
ان کہنا تھا کہ میں چاہتا ہوں کہ راحہ پر میری شخصیت کا اثر ہو اور وہ اپنی ماں پر نہ جائے کیوں کہ میں عالیہ جیسی دو عورتوں کو گھر پر کنٹرول نہیں کر سکوں گا۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

