تازہ تر ین

کیفی کی کہانی کی جوابی کہانی آ گئی، ‘ہماری سنو گانا’ ریلیز

لاہور: (ویب ڈیسک) گلوکار کیفی خلیل کے گیت ’کہانی سنو‘ کے جواب میں ’ہماری سنو‘ آ گیا۔
کیفی خلیل کا سپر ہٹ گانا کہانی سنو جو 2021 میں ریلیز ہوا تھا ان دنوں موسیقی سے لگاؤ رکھنے والوں میں کافی مقبول ہے اور یوٹیوب پر اسے اب تک 13 کروڑ سے زائد بار دیکھا جا چکا ہے۔
اب گلوکار کیفی خلیل کے گیت ’کہانی سنو‘ کے جواب میں ’ہماری سنو‘ آگیا اور گلوگارہ مہر حسین نے گانے کا فی میل ورژن جاری کر دیا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv