پیرس: (ویب ڈیسک) کینز ورلڈ فلم فیسٹیول 2023 میں مقابلے کیلئے دو پاکستانی فلمیں ’پہچان‘ اور ’نور‘ منتخب ہو گئی ہیں۔
ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹا گرام پر فلم فیسٹیول کے آفیشل اکاؤنٹ نے فلموں کی فہرست جاری کی ہے جس میں پاکستان کی دو فلمیں بھی شامل ہیں۔
پوسٹ میں اعلان کیا گیا ہے کہ وہ جنوری 2023 کی فہرست کا اعلان کرنے پر مسرت محسوس کرتے ہیں اور جلد ہی جیتنے والی فلموں کا اعلان کیا جائے گا۔
انسٹا گرام کی پوسٹ میں یہ اعلان بھی کیا گیا ہے کہ کچھ فلموں نے ایوارڈ جیت لیا ہے اور وہ آج کی فہرست میں شامل نہیں ہیں اور نتائج والے دن ان کا اعلان بھی کیا جائے گا۔
پاکستانی فلم ’نور‘ کو عمر عادل نے ہدایت دی ہے جبکہ فلم ’پہچان‘ کو محمد احسن نے ڈائریکٹ کیا ہے۔
فلم ’نور‘ کو صحت کی بہترین فلم کے ایوارڈ کیلئے منتخب کیا گیا ہے جبکہ ’پہچان‘ کو بہترین انسانی حقوق کی فلم کی کیٹگری میں رکھا گیا ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

