ممبئی: (ویب ڈیسک) بھارت کے رئیلٹی شو بگ باس سیزن 16 کے فاتح الطاف نے مقبولیت میں شاہ رخ خان اور ویرات کوہلی کو بھی پیچے چھوڑ دیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر راج کرنے والے بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان اور سٹار کرکٹر ویرات کوہلی مقبولیت کی دوڑ میں ’بگ باس 16‘ کے فاتح الطاف جو ایم سی سٹین کے نام سے مشہور ہیں سے پیچھے رہ گئے۔
ایم سی سٹین کی بگ باس جیتنے کے بعد شئیر کی گئی انسٹا گرام پوسٹ کو 69 لاکھ 52 ہزار 351 لائیکس ملےجبکہ ایک لاکھ 47 ہزار 545 افراد نے کمنٹس کیے، لائیکس اور کمنٹس کی یہ تعداد اس سے قبل کبھی کسی بگ باس کے فاتح کی پوسٹ پر نہیں ہوئی۔
ایم سی سٹین نے انسٹاگرام پر پہلا "لائیو سیشن” کیا تو 10 منٹ میں اسے 5 لاکھ 41 ہزار افراد نے دیکھا، یہ لائیو سیشن دنیا کے 10 لائیو سیشنز میں شامل ہوا، شاہ رخ خان کے لائیو سیشن کو سب سے زیادہ ویوز 2 لاکھ 55 ہزار ملے تھے۔
ایم سی سٹین کی پوسٹ کا موازنہ ویرات کوہلی کی پوسٹ سے بھی کیا گیا جس میں کوہلی پیچھے رہ گئے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

