ممبئی: (ویب ڈیسک) بالی وو ڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن کا کہنا ہے کہ انہیں فلموں میں بولڈ لباس نہ پہننے پر مغرور سمجھا جاتا ہے۔
بالی ووڈ کی ماضی کی مقبول اداکارہ روینہ ٹنڈن نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں فلموں میں سوئمنگ سوٹ اور دیگر بولڈ لباس پہننے سے انکار پر مشکلات کا سا منا کرنا پڑتا تھا۔
ایک حالیہ انٹرویو میں اداکارہ نے بتایا کہ انہوں نے فلموں میں ریپ کے مناظر ریکاڑد کرنے کے لیے فلمسازوں کے سامنے شرط رکھی تھی کہ ان کا لباس پھٹا ہوا نہیں ہوگا پھر ہی وہ ایسا سین ریکارڈ کروائیں گی جس پر انہیں ’مغرور‘ کہا گیا۔
روینہ ٹنڈن کا کہنا تھا کہ ان کی مشہور فلم ’ڈر‘ میں ایسے مناظر تھے جنہیں فلمانے میں وہ ہچکچاہٹ کا شکار تھیں کیونکہ انہوں نے اس سے قبل کبھی آن کیمرہ سوئمنگ سوٹ نہیں پہنا تھا۔
اداکارہ نے بتایا کہ انہوں نے فلموں میں ڈانس کے مختلف انداز سمیت کئی چیزوں سے انکار کیا، روینہ کا کہنا ہے کہ وہ ایسی واحد اداکارہ تھیں جن کے ساتھ فلم کیلئے ریپ سین ریکارڈ تو کیا گیا مگر ان کا لباس مکمل تھا اور کپڑے پھٹے ہوئے بھی نہیں تھے۔
تاہم ان شرائط کی وجہ سے روینہ کو بالی ووڈ انڈسٹری میں کئی مرتبہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑا اور انہیں سب نے ’مغرور‘ کہنا شروع کر دیا۔
یاد رہے کہ روینہ ٹنڈن نے 1991 میں فلم پتھر کے پھول سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا تھا جبکہ جلد وہ ارباز خان کی فلم پٹنہ شکلا اور ان کی ویب سیریز اریانک کی دوسری سیریز میں بھی اداکاری کے جوہر دکھاتی نظر آئیں گی۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

