Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ، چاندی مزید مہنگی ہوگئی

پہلی طلاق کے بعد کیا ہوا؟ عامر خان نے زندگی کے اہم راز فاش کردیے

نامناسب انداز میں جشن، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے جہانداد خان پر جرمانہ عائد

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ، چاندی مزید مہنگی ہوگئی
  • پہلی طلاق کے بعد کیا ہوا؟ عامر خان نے زندگی کے اہم راز فاش کردیے
  • نامناسب انداز میں جشن، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے جہانداد خان پر جرمانہ عائد
  • لبنان میں اسرائیلی کے فضائی حملے میں 10 افراد شہید
  • اگر ہمارا سامنا اسرائیل فرسٹ کے نمائندوں سے ہوا تو کوئی معاہدہ نہیں ہوگا، ایرانی نائب صدر
  • سمندری غذاؤں میں موجود وائرس کس خطرناک بیماری کا سبب بن سکتا ہے؟
  • چاند کو تسخیر کرنے والے خلا نورد خلا میں ٹوائلٹ کے مسئلے سے دوچار ہو گئے
  • ایران مخلص ہے تو ہم بھی کھلے دل سے بات کریں گے، امریکی نائب صدر جے ڈی وینس
  • امریکا ایران مذاکرات کی کوریج کے لیے آئے غیر ملکی صحافیوں کو پاکستانی کھانے بھا گئے
  • انسٹاگرام کے کم عمر صارفین کے لیے نیا فیچر متعارف
  • شعبہ طب میں انقلاب: صرف ایک انجکشن اور ’’لا علاج‘‘ بیماری مکمل ٹھیک!
  • پاکستان اقوام عالم میں اپنا سر فخر سے بلند کیے ہوئے ترقی و خوشحالی کا سفر جاری رکھے گا، وزیراعظم
  • مشہور ریسٹورنٹ کی بریانی میں ’لال بیگ‘ نکل آیا
  • آپ معجزہ ہوتے دیکھ رہے ہیں، حق کیساتھ کھڑے ہوں؛ ایرانی سپریم لیڈر کا پڑوسی ممالک کو پیغام
  • واٹس ایپ میں بڑی تبدیلی، صارفین کی دیرینہ خواہش پوری
  • شوٹنگ کے دوران اکشے کمار زخمی، ایکشن سین کی ویڈیو وائرل
  • ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانے، فریقین کو نوٹس جاری
  • کراچی میں منکی پاکس کا ایک اور کیس سامنے آ گیا
  • پاکستان کا ہیلتھ ٹیک شعبہ تیز رفتار ترقی کی راہ پر گامزن، جدید طبی نظام کی تشکیل میں نمایاں پیشرفت
  • اسرائیل میرے ٹیکس کے پیسوں سے میرے ملک لبنان پر بمباری کر رہا ہے، میا خلیفہ
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

اسرائیل : سابق فوجی افسران نے نئی حکومت کو ملک کیلئے خطرہ قرار دیدیا

By adminدسمبر 27, 2022
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

تل ابیب: (ویب ڈیسک) اسرائیلی فضائیہ کے ایک ہزار سے زائد سینئر سابق فوجیوں نے نئی آنے والی حکومت کو ملک کے مستقبل کیلئے خطرہ قرار دے دیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فضائیہ کے تقریباً 1200 سابق فوجیوں ، بشمول ایک سابق اسرائیلی چیف آف سٹاف، نے ملک کے اعلیٰ قانونی حکام پر زور دیا ہے کہ وہ آنے والی حکومت کے خلاف سخت کھڑے ہوں۔
نئی حکومت کے اقتدار سنبھالنے سے کچھ روز قبل اسرائیل کی سپریم کورٹ کے چیف اور دیگر اعلیٰ حکام کو لکھے گئے خط میں سابق فوجی افسران نے کہا کہ مذہبی اور انتہا پسند جماعتوں کا اتحاد اسرائیل کے مستقبل کے لیے خطرہ ہے۔
خط میں کہا گیا ہے کہ ہم معاشرے کے تمام طبقوں اور سیاسی میدان سے آتے ہیں، آج ہمارے درمیان جو چیز مشترک ہے وہ یہ ہے کہ اسرائیل کی جمہوری ریاست خطرے میں ہے۔
انہوں نے قانونی عہدیداروں کو ” دفاع کی آخری لائن ” قرار دیا اور ان سے درخواست کی کہ ” ملک کو متاثر ہونے والی تباہی کو روکنے کے لیے ہر ممکن کوشش کریں "۔
تقریباً 1,200 دستخط کنندگان میں ڈین ہالٹز بھی شامل تھے، جنہوں نے 2005-2007 تک فوجی سربراہ کے طور پر خدمات انجام دیں۔
خیال رہے کہ اسرائیل کے سابق وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو اور ان کے انتہائی دائیں بازو کے اتحادیوں نے یکم نومبر کے انتخابات میں پارلیمانی اکثریت حاصل کی ہے تاہم ابھی تک اتحادی مذاکرات مکمل نہیں کیے ہیں۔
توقع ہے کہ نیتن یاہو جمعرات کو اپنی نئی حکومت کے سربراہ کے طور پر دفتر واپس آئیں گے۔

admin

Keep Reading

سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ، چاندی مزید مہنگی ہوگئی

پہلی طلاق کے بعد کیا ہوا؟ عامر خان نے زندگی کے اہم راز فاش کردیے

نامناسب انداز میں جشن، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے جہانداد خان پر جرمانہ عائد

لبنان میں اسرائیلی کے فضائی حملے میں 10 افراد شہید

اگر ہمارا سامنا اسرائیل فرسٹ کے نمائندوں سے ہوا تو کوئی معاہدہ نہیں ہوگا، ایرانی نائب صدر

سمندری غذاؤں میں موجود وائرس کس خطرناک بیماری کا سبب بن سکتا ہے؟

تازہ ترین

سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ، چاندی مزید مہنگی ہوگئی

پہلی طلاق کے بعد کیا ہوا؟ عامر خان نے زندگی کے اہم راز فاش کردیے

نامناسب انداز میں جشن، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے جہانداد خان پر جرمانہ عائد

لبنان میں اسرائیلی کے فضائی حملے میں 10 افراد شہید

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.