انقرہ : (ویب ڈیسک) ترکیہ کی سکیورٹی فورسز نے شام کے شمالی علاقوں میں آپریشن کے دوران علیحدگی پسند دہشتگرد تنظیم ’’ پی کے کے ‘‘ کے مزید دو دہشتگردوں ہلاک کردیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکیہ میں اندرون ملک اور سرحد پار انسداد دہشت گردی پروگرام کے تحت علیحدگی پسند تنظیم پی کے کے کیخلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
ترکیہ وزارت دفاع کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا کہ دہشت گردوں کا انجام طے ہے اور دہشت گرد اس انجام سے بچ نہیں سکیں گے، شام کے شمال میں آپریشن چشمہ امن کے علاقے پر حملے کے لئے تیار دہشتگرد تنظیم کے 2 مزید دہشت گردوں کو غیر فعال کر دیا گیا ہے۔
علاوہ ازیں ضلع شرناک میں جاری آپریشن کے دوران مختلف علاقوں میں 2 غاروں اور 10 پناہ گاہوں کو تباہ کر دیا گیا جبکہ 2 ریموٹ کنٹرول اور تین دیسی ساختہ دھماکہ خیز مواد کو بھی برآمد کیا گیا۔
رپورٹس کے مطابق تنظیم سے مفرور مزید 2 دہشت گردوں نے سکیورٹی فورسز کو گرفتاری بھی پیش کر دی ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

