نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کی بھارت جوڑویاترا دارالحکومت نئی دہلی پہنچ گئی، راہول گاندھی نےصوفی بزرگ حضرت نظام الدین اولیا کے مزار پر حاضری دی۔
نئی دہلی میں بھارت جوڑویاترا کے پہنچنے پرکانگریس نے جشن منایا،کانگریس کی بھارت جوڑویاترا 108دن بعد نئی دہلی پہنچی ہے، یاترا کے نئی دہلی پہنچنے پر سونیا گاندھی بھی کچھ دیرکے لیے یاترا میں شریک ہوئیں۔
نئی دہلی میں یاترا کے پہنچنے پرکانگریس کے ہزاروں کارکن شریک ہوئے، اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے راہول گاندھی کا کہنا تھا کہ ملک میں محبت ہے لیکن میڈیا اور بعض لوگ نفرت پھیلا رہے ہیں، یہ یاترا مہنگائی، بے روزگاری، خوف اور نفرت کے خلاف ہے، اس سفر میں امیر، غریب، کسان اور مزدور سب ہمارے ساتھ چل رہے ہیں، آر ایس ایس اور بی جے پی کی پوری پالیسی خوف پھیلانا ہے تاکہ وہ نفرت پھیلاکر سیاست چمکاسکیں۔
خیال رہے کہ بھارت جوڑویاترا کا آغاز 7 ستمبر کو تامل ناڈو سے ہوا تھا،کانگریس کی بھارت جوڑو یاترا کا اختتام سری نگر (مقبوضہ کشمیر) میں ہوگا۔
بریکنگ نیوز
- واٹس ایپ اسٹیٹس فیچر میں کیا تبدیلی کرنے جا رہا ہے؟
- 25 سال بعد شوہر کی اچانک واپسی، بیوی سمیت پورا خاندان پریشان
- 25 سال بعد شوہر کی اچانک واپسی، بیوی سمیت پورا خاندان پریشان
- ’ایک بار لگائیں، 100 سال چلائیں‘: توانائی کی دنیا میں انقلاب برپا کرنے والی بیٹری متعارف
- فریقین جنگ بندی برقرار رکھیں، پاکستان سفارتی کوششیں جاری رکھے گا، اسحاق ڈار
- ڈی آئی خان؛ مضر صحت حلوہ کھانے سے 3 نوجوان جاں بحق
- کراچی؛ رینجرز اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، فتنۃ الخوارج کا انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار
- نامور بھارتی گلوکارہ آشا بھوسلے دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں
- ترک صدر نے مذاکرات ناکام ہونے پر اسرائیل پر حملے کی دھمکی دے دی
- مذاکرات میں بعض امور پر پیش رفت ضرور ہوئی، تین اہم نکات پر اختلافات برقرار رہے، ایران
- برطانیہ: فلسطین کے حق میں مظاہرہ، 500 سے زائد افراد گرفتار
- ایران کا بڑا فیصلہ، آبنائے ہرمز سے گزرنے والے ہر جہاز پر ٹول ٹیکس لازمی ہوگا
- مذاکرات کے دوران امریکا اعتماد حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے، ایران
- کائنات بہت تیزی سے پھیل رہی ہے، سائنسدان ابھی تک وجہ سمجھنے سے قاصر
- آئی فون اور آئی پیڈ صارفین کیلئے نئی ایپ تیار
- سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ، چاندی مزید مہنگی ہوگئی
- پہلی طلاق کے بعد کیا ہوا؟ عامر خان نے زندگی کے اہم راز فاش کردیے
- نامناسب انداز میں جشن، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے جہانداد خان پر جرمانہ عائد
- لبنان میں اسرائیلی کے فضائی حملے میں 10 افراد شہید
- اگر ہمارا سامنا اسرائیل فرسٹ کے نمائندوں سے ہوا تو کوئی معاہدہ نہیں ہوگا، ایرانی نائب صدر

