تازہ تر ین

آصف زرداری اپنا دورہ لاہور مکمل کرنے کے بعد کراچی روانہ ہو گئے

لاہور: (ویب ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری لاہور کا دورہ مکمل کرنے کے بعد کراچی روانہ ہو گئے۔
ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور سے کراچی گئے، دورہ لاہور کے دوران سابق صدر نے 3 ملاقاتیں چودھری شجاعت جبکہ ایک ملاقات وزیر اعظم شہباز شریف سے کی۔
پنجاب کی صورتحال کی وجہ سے سابق صدر آصف زرداری 7 روز تک لاہور میں قیام پذیر رہے اس دوران مختلف سیاسی جماعتوں کے سربراہان سے ملاقاتوں میں انہوں نے سیاسی مشورے بھی دئیے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv