تازہ تر ین

پنجاب اسمبلی کا اجلاس 11 جنوری کو طلب کر لیا گیا

لاہور: (ویب ڈیسک) اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے اسمبلی کا اجلاس 11 جنوری کو طلب کر لیا۔
اسپیکر نے اجلاس طلب کیے جانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ خیال رہے کہ لاہور ہائی کورٹ نے 11 جنوری تک اسمبلی نہ توڑنے کی یقین دہانی پر پرویز الٰہی کو بطور وزیر اعلیٰ پنجاب بحال کیا تھا۔
11 جنوری کو ہی لاہور ہائیکورٹ میں پرویز الٰہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کے کیس کی سماعت ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv