تازہ تر ین

جمادی الثانی کا چاند نظر آگیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) جمادی الثانی کا چاند نظر آگیا، یکم جمادی الثانی کل اتوار کو ہوگی۔
چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا، رویت کی شہادتوں کے بعد چاند نظر آنے کا اعلان کردیا گیا۔
رویت ہلال کمیٹی کے مطابق جمادی الثانی کا چاند نظر آگیا، یکم جمادی الثانی 1444ء ہجری کل 25 دسمبر 2022ء کو ہوگی۔
وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے اس حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv