تھائی لینڈ: (ویب ڈیسک) تھائی لینڈ میں اسکول کے بچے ان ہاتھیوں کو دیکھ کر حیران رہ گئے جب ان پر بیٹھے سانتا کلاز ان کے لیے دلچسپ تحفے لے کر آئے تھے۔
اس سال تھائی لینڈ کے صوبے آیوتھایا میں پانچ ہاتھیوں کو نہ صرف سانتا کلاز کے لباس پہنائے گئے تھے بلکہ ان پر انسانی سانتاکلاز بھی بیٹھے تھے جنہوں نے بچوں کو تحائف تقسیم کئے۔ اس موقع پر بچے بہت محظوظ ہوئے اور اپنی مسرت کا اظہار کیا۔
اگرچہ سانتاکلاز دنیا بھر میں بچوں میں تحائف اور چاکلیٹ تقسیم کرتے ہیں لیکن تھائی لینڈ میں ہاتھیوں کی سواری عام ہے اور اسی وجہ سے وہاں سانتا کلاز ہاتھی بھی دسمبر کےماہ میں دیکھے جاسکتے ہیں۔
گزشتہ برس کووڈ 19 کی وجہ سے سانتا کلاز نے بچوں کو براہِ راست تحفےنہیں دیئے اور وہ بھی ہاتھی میں بیٹھ کر ماسک پہنے نمودار ہوئے تھے۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ کووڈ کے دوران ہاتھیوں نے بچوں میں ماسک اور سینی ٹائزر بھی تقسیم کئے تھے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

