تازہ تر ین

بوہری برادری کے روحانی پیشوا سیدنا مفضل سیف الدین کراچی پہنچ گئے

کراچی : (ویب ڈیسک) بوہری برادری کے روحانی پیشوا سیدنا مفضل سیف الدین کراچی پہنچ گئے۔
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور دیگر رہنماؤں نے بوہرہ جماعت کے روحانی پیشوا سیدنا مفضل سیف الدین کا کراچی ائیرپورٹ پر استقبال کیا اور انہیں خوش آمدید کہا۔
سیدنا مفضل سیف الدین کو کراچی میں قیام کے دوران حسب سابق صدر پاکستان کا پروٹوکول دیا جارہا ہے، انہیں کراچی ائیرپورٹ سے خصوصی انتظامات کے تحت ان کی قیام گاہ پہنچایا گیا۔سید مفضل سیف الدین کی کراچی میں آمد و رفت کے دوران خصوصی پروٹوکول دیا جائے گا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv