جنوبی امریکا: (ویب ڈیسک) جنوبی امریکا کے ملک چلی کے صدر گیبریئل بورک نے کہا ہے کہ چلی فلسطینی علاقے میں اپنا سفارتخانہ کھولنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
سینٹیاگو میں ایک تقریب میں بات کرتے ہوئے گیبریئل بورک نے کہا کہ یہ بات کرتے ہوئے میں ایک خطرہ مول رہا ہوں کہ ہم فلسطین میں اپنے نمائندہ آفس کے بعد اب باقاعدہ سفارتخانہ کھولنے جا رہے ہیں۔
گیبریئل بورک نے سفارتخانہ کھولنے کیلئے مقام یا تاریخ کے حوالے سے تو کچھ نہیں کہا تاہم اس اعلان کے بعد چلی اینڈیئن ممالک میں پہلا ملک بن جائے گا جو اسرائیل کی جانب سے تکراری قرار دیے جانے والے فلسطینی علاقوں میں اپنا سفارتخانہ کھولے گا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق چلی کے وزیر خارجہ انٹونیا اریجولا نے فلسطین میں سفارتخانہ کھولنے کے منصوبے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ فی الحال سفارتخانہ کھولنے کیلئے کسی ٹائم لائن کا فیصلہ نہیں کیا گیا ہے تاہم چلی اسرائیل اور فلسطین دونوں کو لیجٹمیٹ ملک تسلیم کرتا ہے۔
بائیں بازو سے تعلق رکھنے والے چلی کے صدر گیبریئل بورک اس سے قبل بھی فلسطینیوں کے الگ اور خودمختار ریاست کے مطالبے کی کھلی حمایت کر چکے ہیں۔
بریکنگ نیوز
- واٹس ایپ اسٹیٹس فیچر میں کیا تبدیلی کرنے جا رہا ہے؟
- 25 سال بعد شوہر کی اچانک واپسی، بیوی سمیت پورا خاندان پریشان
- 25 سال بعد شوہر کی اچانک واپسی، بیوی سمیت پورا خاندان پریشان
- ’ایک بار لگائیں، 100 سال چلائیں‘: توانائی کی دنیا میں انقلاب برپا کرنے والی بیٹری متعارف
- فریقین جنگ بندی برقرار رکھیں، پاکستان سفارتی کوششیں جاری رکھے گا، اسحاق ڈار
- ڈی آئی خان؛ مضر صحت حلوہ کھانے سے 3 نوجوان جاں بحق
- کراچی؛ رینجرز اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، فتنۃ الخوارج کا انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار
- نامور بھارتی گلوکارہ آشا بھوسلے دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں
- ترک صدر نے مذاکرات ناکام ہونے پر اسرائیل پر حملے کی دھمکی دے دی
- مذاکرات میں بعض امور پر پیش رفت ضرور ہوئی، تین اہم نکات پر اختلافات برقرار رہے، ایران
- برطانیہ: فلسطین کے حق میں مظاہرہ، 500 سے زائد افراد گرفتار
- ایران کا بڑا فیصلہ، آبنائے ہرمز سے گزرنے والے ہر جہاز پر ٹول ٹیکس لازمی ہوگا
- مذاکرات کے دوران امریکا اعتماد حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے، ایران
- کائنات بہت تیزی سے پھیل رہی ہے، سائنسدان ابھی تک وجہ سمجھنے سے قاصر
- آئی فون اور آئی پیڈ صارفین کیلئے نئی ایپ تیار
- سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ، چاندی مزید مہنگی ہوگئی
- پہلی طلاق کے بعد کیا ہوا؟ عامر خان نے زندگی کے اہم راز فاش کردیے
- نامناسب انداز میں جشن، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے جہانداد خان پر جرمانہ عائد
- لبنان میں اسرائیلی کے فضائی حملے میں 10 افراد شہید
- اگر ہمارا سامنا اسرائیل فرسٹ کے نمائندوں سے ہوا تو کوئی معاہدہ نہیں ہوگا، ایرانی نائب صدر

