تازہ تر ین

جنوبی افریقہ: گیس ٹینکر دھماکہ 8 افراد ہلاک، متعدد زخمی

بوکسبرگ : (ویب ڈیسک) جنوبی افریقہ کے شہر بوکسبرگ میں گیس ٹینکر میں دھماکے سے 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
ابتدائی معلومات کے مطابق گیس کا ٹینکر اسپتال کے قریب ریلوے اسٹریٹ پل کے نیچے پھنس گیا تھا، ڈرائیور نے زبردستی ٹینکر کو نکالنے کی کوشش کی جس وجہ سے ٹینکر دھماکے سے پھٹ گیا۔
دھماکے کے باعث اسپتال کو شدید نقصان پہنچا ہ جبکہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv