ممبئی: (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کا کہنا ہے کہ لوگ سمجھتے ہیں کہ لمبے قد کے بہت سے فوائد ہیں مگر ایسا نہیں ہے۔
امیتابھ بچن نے اپنے مشہور رئیلٹی شو ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ میں اپنے اسکول کے زمانے کی یاد تازہ کرتے ہوئے ایک واقعے کے بارے میں بتایا ہے۔
6 فٹ سے بھی زیادہ قد کی وجہ سے مشہور بالی ووڈ کے شہنشاہ نے بتایا کہ ’لوگ سمجھتے ہیں کہ مجھے ہمیشہ اونچے قد کی وجہ سے فائدہ ہوتا ہے مگر ایسا نہیں ہے‘۔
امیتابھ بچن نے انکشاف کیا کہ جب وہ اسکول میں تھے تو انہیں اپنے قد کی وجہ سے کئی مرتبہ ہراساں کیا گیا۔
اداکار نے کہا کہ ’چونکہ اسکول میں باکسنگ لازمی تھی، اس لیے انہیں باکسنگ سینئرز کی فہرست میں شامل کر دیا گیا، جہاں ان کے قد کی وجہ سے انہیں بےحد تنگ کیا گیا یہاں تک کہ مارا پیٹا گیا‘۔
یاد رہے کہ امیتابھ بچن آخری مرتبہ اپنی بالی ووڈ فلم ’اونچائی‘ میں نظر آئے تھے جس کے بعد اب وہ دیپیکا پڈوکون کے ساتھ ہالی ووڈ کی فلم ’دی انٹرن‘ کے ریمیک میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گے
بریکنگ نیوز
- پی ٹی اے کی موبائل سمز بلاک کرنے کی وارننگ، کونسے لوگ زد میں آئیں گے؟
- مائیکرو سافٹ کا اہم سروس بند کرنے کا اعلان
- ڈیزل کے بعد عالمی قیمتوں کے تناظر میں پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا فیصلہ کیا جائے گا، وزیر مملکت
- سمندری پانی بلڈ پریشر کے خطرات میں اضافہ کر رہا ہے: تحقیق
- اسلام آباد: پاکستان میں نیشنل میڈیکل ٹورازم انیشیٹو کا باضابطہ آغاز
- آسٹریلوی ٹیم کے دورہ بنگلادیش کے شیڈول کا اعلان
- پی ایس ایل: شاہین آفریدی صفر پر آؤٹ ہونے پر غصے میں آگئے، بیٹ توڑ ڈالا
- سونا ایک دن قیمت کم ہونے کے بعد آج پھر مہنگا ہوگیا
- پشاور ایئرپورٹ؛ ایف آئی اے نے 2 مسافروں کو جعلی دستاویزات پر آف لوڈ کردیا
- لاہور سے روڈ ٹو مکہ کے تحت پہلی حج پرواز 345 عازمین کو لے کر مدینہ منورہ روانہ
- پاکستان سے حج آپریشن 2026 کا باقاعدہ آغاز
- جنگ بندی میں شاید توسیع نہ کروں، بدقسمتی سے بم دوبارہ گرانا پڑے گا، ٹرمپ
- دشمن کو عبرتناک شکست دینے کیلئے تیار ہیں، ایرانی سپریم لیڈر
- اسرائیلی پابندیوں کی وجہ سے بورڈ آف پیس کو بھی غزہ میں مشکلات کا سامنا
- امریکی کی جانب سے اعتماد کی بار بار خلاف ورزی، آبنائے ہرمز پر دوبارہ پابندی عائد
- کل ذہین شخصیت وائٹ ہاؤس کا دورہ کرے گی، بڑا سرپرائز مل سکتا ہے، ٹرمپ
- امریکا: ویڈیو گیم کھیلنے میں مشغول معمر خاتون نے سب کو پریشان کر دیا
- جرمن ولاگر کی تصویر کیوں لائیک کی؟ ویرات کوہلی پر میمز وائرل
- وائر لیس بجلی فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ
- پاکستانی سی فوڈ کی روس کو برآمدات کی اجازت، حجم 800 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع

