تازہ تر ین

ثناء میر کا پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کا رکن بننے سے انکار

لاہور: (ویب ڈیسک) سابق کپتان قومی ویمن کرکٹ ٹیم ثنا میر نے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کا رکن بننے سے معذرت کرلی ہے۔
ثنا میر نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ میں اپنی آواز ایف آئی سی اے اور کمنٹری کے ذریعے اٹھاتی رہوں گی، لیکن پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کا حصہ نہیں بن رہی۔
انہوں نے مزید لکھا کہ تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرتی ہوں جنہوں نے مجھے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کا رکن بننے کی مبارکباد دی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv