لندن : (ویب ڈیسک) فیفا ورلڈ کپ 2022 کی فاتح ٹیم کے کپتان اور معروف فٹبالر لیونل میسی نے جرمن فٹبال کلب پیرس سینٹ جرمین ایف سی (پی سی جی ) کا حصہ رہنے پر رضا مندی ظاہر کردی۔ گزشتہ ہفتے کے آخر میں قطر میں فرانس کے خلاف ورلڈ کپ فائنل میں ارجنٹائن کو فتح دلانے والے 35 سالہ لیونل میسی کے بارے خبریں زیر گردش ہیں پیرس میں ایف سی جی کے ساتھ اپنے معاہدے میں مزید ایک سیزن کی توسیع کریں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میسی اپنے ورلڈ کپ کے وقفے کے بعد واپس آنے پر پی ایس جی کے صدر ناصر الخلیفی اور کلب کے دیگر اعلیٰ عہدیداروں کے ساتھ ملاقات میں معاہدے کی توسیع کے حوالے سے اگلا لائحہ عمل طے کریں گے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

