تازہ تر ین

عالمی مارکیٹ میں خام تیل اور گیس کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں خام تیل اور قدرتی گیس کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
ڈبلیو ٹی آئی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں 2.63 فیصد جبکہ برنٹ آئل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں 2.69 فیصد اضافہ ہوا ہے، قدرتی گیس کی نرخوں میں بھی 0.11 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
ڈبلیو ٹی آئی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 78 ڈالر 29 سینٹ فی بیرل ہے، برنٹ آئل مارکیٹ میں خام تیل فی بیرل 82 ڈالر اور 20 سینٹ میں فروخت ہو رہا ہے جبکہ قدرتی گیس کی قیمت 5.33 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv