تازہ تر ین

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کے قانون میں ترمیم قومی اسمبلی سے منظور کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کے قانون میں ترمیم قومی اسمبلی سے منظور کرانے کا فیصلہ کر لیا۔
قومی اسمبلی کے آج طلب کیے گئے اجلاس میں اسلام آباد بلدیاتی ترمیمی بل کی منظوری لی جائے گی۔
وفاقی کابینہ نے اسلام آباد بلدیاتی یونین کونسلز کی تعداد 101 سے 125 کرنے کی منظوری دی تھی جبکہ الیکشن کمیشن اسلام آباد بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے سے انکار کر چکا ہے۔
واضح رہے کہ قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 5 بجے ہوگا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv