تازہ تر ین

ایف سی نے پارلیمنٹ کے داخلی راستوں کا کنٹرول سنبھال لیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کے داخلی دروازے آنے جانے والوں کیلئے بند کردیے گئے۔
پارلیمنٹ کی سکیورٹی ایف سی کے حوالے کردی گئی جس کے بعد ایف سی نے پارلیمنٹ کے داخلی راستوں کاکنٹرول سنبھال لیا۔
پارلیمنٹ ہاؤس کے داخلی دروازے آنے جانے والوں کیلئے بند کردیے گئے۔
حکام کے مطابق کالعدم تنظیم کی جانب سے الرٹ آیا تھا جس کے بعد سکیورٹی کے انتظامات کیے گئے ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv