اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ٹک ٹاک کی جانب سے ایک نئے فیچر کو متعارف کرایا جارہا ہے جس کا مقصد صارفین کو یہ بتانا ہے کہ ان کے فار یو پیج میں کسی ویڈیو کو ریکومینڈ کیوں کیا جاتا ہے۔
ٹک ٹاک کی جانب سے ایک بلاگ پوسٹ میں بتایا گیا کہ ہمارا سسٹم ایپ میں صارف کی سرگرمی کے مطابق مختلف عناصر کے امتزاج کو مدنظر رکھتے ہوئے مواد کو ریکومینڈ کرتا ہے۔کمپنی نے بتایا کہ ہمارا مقصد صارف تک تفریحی اور متعلقہ مواد پہنچانا ہے۔
کمپنی کے مطابق اسی لیے آنے والے ہفتوں میں ایک نئے ٹول کو متعارف کرایا جارہا ہے تاکہ لوگوں کو یہ سمجھنے میں مدد مل سکے کہ کوئی ویڈیو ان کو ریکومینڈ کیوں کی گئی۔
ٹک ٹاک کے ایک ترجمان نے بتایا کہ اس فیچر کو متعارف کرا دیا گیا ہے مگر تمام صارفین تک اسے آنے والے ہفتوں تک توسیع دی جائے گی۔
جب یہ فیچر دستیاب ہوگا تو اس کا استعمال بہت آسان ہوگا۔
جب صارف فار یو پیج پر اسکرولنگ کرے گا تو شیئر بٹن پر کلک کرنے کے بعد سوالیہ نشان کے آئیکون کو دبانا ہوگا۔
ایسا کرنے پر صارف کو بتایا جائے گا کہ یہ ویڈیو اسے ریکومینڈ کیوں کی گئی۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

