17 لاہور: (ویب ڈیسک) سال بعد پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے آئی انگلش ٹیم پاکستان کو وائٹ واش کر کے وطن واپس روانہ ہوگئی۔ انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے پہلے راولپنڈی اور ملتان میں ٹیسٹ جیتا اور پھر گزشتہ روز کراچی ٹیسٹ بھی اپنے نام کرکے پاکستان کو سیریز میں وائٹ واش کیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کو ہوم گراؤنڈ پر 70 سال میں پہلی مرتبہ انگلینڈ نے ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کیا۔ انگلینڈ اور پاکستان کی ٹیسٹ سیریز کے اختتام کے بعد انگلش کرکٹ ٹیم وطن واپسی کے لیے رات گئے کراچی ائیرپورٹ پہنچی، کھلاڑیوں کو ہوٹل سے خصوصی حفاظتی انتظامات اور پروٹوکول میں ایئرپورٹ پہنچایا گیا۔ یہ بھی پڑھیںایوی ایشن ذرائع کے مطابق انگلش کرکٹ ٹیم کے 13 کھلاڑی اور ایک آفیشل کراچی سے روانہ ہوئے۔ ذرائع کے مطابق انگلینڈ کے کھلاڑی کراچی سے پرواز ای کے 607 سے دبئی کے راستے وطن پہنچیں گے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

