لندن: (ویب ڈیسک) بینک آف انگلینڈ نے نئے بادشاہ چارلس سوئم کی تصویر والے نئے بینک نوٹ کا ڈئزاین جاری کردیا۔
برطانوی میڈیا کے مطابق نئے کرنسی نوٹوں کی سرکولیشن آئندہ برس 2024 کے وسط سے شروع کی جائے گی جس پر بادشاہ کی تصویر سرورق ہوگی جب کہ نئے بادشاہ کی تصویر والا سکہ رواں مہینے ہی جاری کردیا جائے گا۔
بینک آف انگلینڈ کا کہنا ہے کہ نئے بادشاہ کی تصویر والے 49 لاکھ سکے ڈاک خانوں کے ذریعے عوام میں تقسیم کیے جارہے ہیں۔
بینک آف انگلینڈ کے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ آنجہانی ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم کے تصویر والے نوٹ بھی ملک بھر میں قابل قبول ہوں گے۔
رپورٹ کے مطابق شاہ چارلس سوئم کی تصویر 5، 10، 20 اور 50 پاؤنڈ کے پلاسٹک نوٹوں پر شائع کی جائے گی۔
بریکنگ نیوز
- واٹس ایپ اسٹیٹس فیچر میں کیا تبدیلی کرنے جا رہا ہے؟
- 25 سال بعد شوہر کی اچانک واپسی، بیوی سمیت پورا خاندان پریشان
- 25 سال بعد شوہر کی اچانک واپسی، بیوی سمیت پورا خاندان پریشان
- ’ایک بار لگائیں، 100 سال چلائیں‘: توانائی کی دنیا میں انقلاب برپا کرنے والی بیٹری متعارف
- فریقین جنگ بندی برقرار رکھیں، پاکستان سفارتی کوششیں جاری رکھے گا، اسحاق ڈار
- ڈی آئی خان؛ مضر صحت حلوہ کھانے سے 3 نوجوان جاں بحق
- کراچی؛ رینجرز اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، فتنۃ الخوارج کا انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار
- نامور بھارتی گلوکارہ آشا بھوسلے دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں
- ترک صدر نے مذاکرات ناکام ہونے پر اسرائیل پر حملے کی دھمکی دے دی
- مذاکرات میں بعض امور پر پیش رفت ضرور ہوئی، تین اہم نکات پر اختلافات برقرار رہے، ایران
- برطانیہ: فلسطین کے حق میں مظاہرہ، 500 سے زائد افراد گرفتار
- ایران کا بڑا فیصلہ، آبنائے ہرمز سے گزرنے والے ہر جہاز پر ٹول ٹیکس لازمی ہوگا
- مذاکرات کے دوران امریکا اعتماد حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے، ایران
- کائنات بہت تیزی سے پھیل رہی ہے، سائنسدان ابھی تک وجہ سمجھنے سے قاصر
- آئی فون اور آئی پیڈ صارفین کیلئے نئی ایپ تیار
- سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ، چاندی مزید مہنگی ہوگئی
- پہلی طلاق کے بعد کیا ہوا؟ عامر خان نے زندگی کے اہم راز فاش کردیے
- نامناسب انداز میں جشن، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے جہانداد خان پر جرمانہ عائد
- لبنان میں اسرائیلی کے فضائی حملے میں 10 افراد شہید
- اگر ہمارا سامنا اسرائیل فرسٹ کے نمائندوں سے ہوا تو کوئی معاہدہ نہیں ہوگا، ایرانی نائب صدر

