Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

مارشل لا سےنہیں ڈرے الیکشن سےکیا ڈریں گے،طلال چودھری

By adminدسمبر 20, 2022
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) رہنما مسلم لیگ ن طلال چودھری نے کہا کہ ہم تو مارشل لا سے نہیں ڈرے الیکشن سے کیا ڈریں گے۔
مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم الیکشن سے نہیں دوڑ رہے، عمران خان نے اسمبلی توڑنی ہے تو پہلے اعتماد کا ووٹ لیں، قوم کو 186 ارکان دکھا دیں اور اگلے منٹ میں اسمبلی توڑ دیں۔
انہوں نے کہا کہ چودھری پرویزالہیٰ ، چودھری شجاعت حسین کے نہیں بنے عمران کےکیا بنیں گے، پنجاب میں پرویزالہیٰ اپنے بیٹے کراؤن پرنس کے ساتھ مل کر دیہاڑیاں لگا رہے ہیں، صرف ایک نجی سوسائٹی میں چار بلین کی ڈیل ہوئی ہے جس کا علم عمران خان کو بھی ہے۔
طلال چودھری نے کہا کہ قانون کا اطلاق تمام پارٹیوں کے سربراہان پر ایک جیسا ہونا چاہیے،عمران خان نے آئی فون کا صرف 20 فیصد دے کرخریدا، ساری چوریاں کر کے خود کو صادق اور امین کہتے ہیں۔
رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ جس آدمی نے اپنے بچے شو نہیں کیے وہ پاکستان میں احتساب چاہتا ہے، عمران خان کا وکیل عدالت میں بہانے بنا رہا ہے، وکیل بتائے بچی عمران کی ہے یا نہیں، عدالت میں تمہاری نہیں قانون کی مرضی چلے گی۔
طلال چودھری نے کہا کہ مرشد، مرید اور ان کے چیلوں کی کہانیاں عجیب ہیں، مرشد اپنے شوہر کے عہدے کا سودا کرتی رہیں، توشہ خانہ میں صرف ڈاکہ نہیں ڈالا نئے ورلڈ ریکارڈ بنائے گئے، چھ ارب کی چیزوں کو چند ہزار میں لے لیا گیا۔
پریس کانفرنس میں انہوں نے مزید کہا کہ لندن کے تین فلیٹس حلال کی کمائی سے کئی برسوں بعد بنائے گئے، نواز شریف کو بچوں سے تنخواہ نہ لینے پر تاحیات نااہل کیا گیا۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.