کراچی: (ویب ڈیسک) صوبائی وزیراطلاعات وٹرانسپورٹ شرجیل میمن کا کہنا ہےکہ وسیم اختر کی باتوں کو سنجیدہ لیتاہی نہیں،کراچی میں حالات بہتر ہیں، بھتہ خوری بند ہوگئی، اب بوری بند لاشیں نہیں ملتیں اور 10 منٹ کی کال پر شہر بند نہیں ہوتا۔
کراچی میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم سے ہوئی کسی میٹنگ میں وسیم اختر نےکبھی کراچی میں امن کا مسئلہ نہیں اٹھایا،کراچی سب سے بڑا شہر ہے،کراچی میں لاہور اورپشاور سےکم اسٹریٹ کرائم ہے۔
شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ ایم کیوایم وفاق میں آج بھی ہماری اتحادی ہے، ان کا کوئی رہنما قیادت سے پوچھ کر پریس کانفرنس کرتا ہے یاخود سےکرتا ہے، بلدیاتی انتخابات کے لیےکرتا ہے یہ ہمیں نہیں معلوم۔
صوبائی وزیرکا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کسی آڈیو ویڈیو لیکس پر یقین نہیں رکھتی،کسی کی ذاتی زندگی پر تبصرہ نہیں کرسکتا۔
بریکنگ نیوز
- پی ٹی اے کی موبائل سمز بلاک کرنے کی وارننگ، کونسے لوگ زد میں آئیں گے؟
- مائیکرو سافٹ کا اہم سروس بند کرنے کا اعلان
- ڈیزل کے بعد عالمی قیمتوں کے تناظر میں پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا فیصلہ کیا جائے گا، وزیر مملکت
- سمندری پانی بلڈ پریشر کے خطرات میں اضافہ کر رہا ہے: تحقیق
- اسلام آباد: پاکستان میں نیشنل میڈیکل ٹورازم انیشیٹو کا باضابطہ آغاز
- آسٹریلوی ٹیم کے دورہ بنگلادیش کے شیڈول کا اعلان
- پی ایس ایل: شاہین آفریدی صفر پر آؤٹ ہونے پر غصے میں آگئے، بیٹ توڑ ڈالا
- سونا ایک دن قیمت کم ہونے کے بعد آج پھر مہنگا ہوگیا
- پشاور ایئرپورٹ؛ ایف آئی اے نے 2 مسافروں کو جعلی دستاویزات پر آف لوڈ کردیا
- لاہور سے روڈ ٹو مکہ کے تحت پہلی حج پرواز 345 عازمین کو لے کر مدینہ منورہ روانہ
- پاکستان سے حج آپریشن 2026 کا باقاعدہ آغاز
- جنگ بندی میں شاید توسیع نہ کروں، بدقسمتی سے بم دوبارہ گرانا پڑے گا، ٹرمپ
- دشمن کو عبرتناک شکست دینے کیلئے تیار ہیں، ایرانی سپریم لیڈر
- اسرائیلی پابندیوں کی وجہ سے بورڈ آف پیس کو بھی غزہ میں مشکلات کا سامنا
- امریکی کی جانب سے اعتماد کی بار بار خلاف ورزی، آبنائے ہرمز پر دوبارہ پابندی عائد
- کل ذہین شخصیت وائٹ ہاؤس کا دورہ کرے گی، بڑا سرپرائز مل سکتا ہے، ٹرمپ
- امریکا: ویڈیو گیم کھیلنے میں مشغول معمر خاتون نے سب کو پریشان کر دیا
- جرمن ولاگر کی تصویر کیوں لائیک کی؟ ویرات کوہلی پر میمز وائرل
- وائر لیس بجلی فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ
- پاکستانی سی فوڈ کی روس کو برآمدات کی اجازت، حجم 800 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع

