کابل : (ویب ڈیسک) افغانستان کے شمالی صوبے جوزجان کے نائب گورنر گل محمد نے اپنے والد کے قتل کے جرم میں سزائے موت پانے والے مجرم کو معاف کرنے کا اعلان کردیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان صوبے جوزبان کے نائب گورنر گل محمد کے والد کو انیس سو بانوے میں قتل کیا گیا تھا جس کے کیس میں عبدالقیوم نامی ملزم کو شرعی عدالت کی جانب سے پھانسی کی سزا سنائی گئی تھی۔
گل محمد نے سزا پر عملدرآمد ہونے سے قبل اپنے باپ کے قاتل عبدالقیوم کو معافی دیتے ہوئے عدالت میں کیس کو ختم کرنے کی اپیل کی ہے۔
نائب گورنر نے عدالت میں دی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا کہ مجرم کے خاندان والوں نے مجھ سے اسے معاف کرنے کی درخواست کی تھی جس کے بعد میں عبدالقیوم کو معاف کر رہا ہوں۔
واضح رہے کہ گل محمد کی جانب سے دی گئی معافی کا اعلان افغانستان کی سپریم عدالت کی جانب سے جاری ایک بیان میں کیا گیا ہے۔
بریکنگ نیوز
- پی ٹی اے کی موبائل سمز بلاک کرنے کی وارننگ، کونسے لوگ زد میں آئیں گے؟
- مائیکرو سافٹ کا اہم سروس بند کرنے کا اعلان
- ڈیزل کے بعد عالمی قیمتوں کے تناظر میں پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا فیصلہ کیا جائے گا، وزیر مملکت
- سمندری پانی بلڈ پریشر کے خطرات میں اضافہ کر رہا ہے: تحقیق
- اسلام آباد: پاکستان میں نیشنل میڈیکل ٹورازم انیشیٹو کا باضابطہ آغاز
- آسٹریلوی ٹیم کے دورہ بنگلادیش کے شیڈول کا اعلان
- پی ایس ایل: شاہین آفریدی صفر پر آؤٹ ہونے پر غصے میں آگئے، بیٹ توڑ ڈالا
- سونا ایک دن قیمت کم ہونے کے بعد آج پھر مہنگا ہوگیا
- پشاور ایئرپورٹ؛ ایف آئی اے نے 2 مسافروں کو جعلی دستاویزات پر آف لوڈ کردیا
- لاہور سے روڈ ٹو مکہ کے تحت پہلی حج پرواز 345 عازمین کو لے کر مدینہ منورہ روانہ
- پاکستان سے حج آپریشن 2026 کا باقاعدہ آغاز
- جنگ بندی میں شاید توسیع نہ کروں، بدقسمتی سے بم دوبارہ گرانا پڑے گا، ٹرمپ
- دشمن کو عبرتناک شکست دینے کیلئے تیار ہیں، ایرانی سپریم لیڈر
- اسرائیلی پابندیوں کی وجہ سے بورڈ آف پیس کو بھی غزہ میں مشکلات کا سامنا
- امریکی کی جانب سے اعتماد کی بار بار خلاف ورزی، آبنائے ہرمز پر دوبارہ پابندی عائد
- کل ذہین شخصیت وائٹ ہاؤس کا دورہ کرے گی، بڑا سرپرائز مل سکتا ہے، ٹرمپ
- امریکا: ویڈیو گیم کھیلنے میں مشغول معمر خاتون نے سب کو پریشان کر دیا
- جرمن ولاگر کی تصویر کیوں لائیک کی؟ ویرات کوہلی پر میمز وائرل
- وائر لیس بجلی فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ
- پاکستانی سی فوڈ کی روس کو برآمدات کی اجازت، حجم 800 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع

