کیف: (ویب ڈیسک) روس نے یوکرین کے دارالحکومت کیف پر میزائلوں کی بارش کردی۔
روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ میں میزائل حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ روس کی جانب سے یوکرین کے دارالحکومت سمیت کئی شہروں پر70 سے زائد میزائلز داغے گئے۔
حالیہ حملے کو جنگ میں اب تک کا سب سے بڑا حملہ قرار دیا جا رہا ہے۔ یوکرین کی جانب سے بھی روس کیخلاف شدید مزاحمت کی جا رہی ہے۔یوکرین نے67 روسی میزائل فضا ہی میں تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
یوکرینی حکام کے مطابق میزائل گرنے سے خارکیف میں ایک رہائشی عمارت بھی تباہ ہوئی ہے۔روسی حملوں سے یوکرین کے بجلی کے گرڈز بھی تباہ ہوئے ہیں جس کے بعد مختلف شہروں کو بجلی کی سپلائی شدید متاثر ہوئی ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

