لاہور: (ویب ڈیسک) وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے اسمبلیوں کی تحلیل کے اعلان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان 23دسمبر کے بعد بھی یوٹرن لیں گے۔
وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ مجھے شک ہے کہ عمران خان 23دسمبر کے بعد بھی یوٹرن لیں گے۔ اگر عمران خان سنجیدہ ہیں تو 15منٹ کے اندر اسمبلی تحلیل کردیں۔ صوبوں میں فوری الیکشن میں جایا جائے یا نہیں،حتمی فیصلہ نوازشریف کریں گے۔
ان کا کہنا ہے کہ پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا کہناہے کہ آئینی آپشن استعمال کرناچاہیے۔ہم عمران خان کو ایکسپوز کریں گے۔ عمران خان ایک فتنہ اور یہ صرف انتشار پھیلا رہے ہیں۔کیا عمران خان نے ن لیگ کے رہنماوں کو جیل نہیں بھیجاتھا۔
ا نہوں نے کہا ہے کہ اگر جنرل باجوہ سے اتنی شکایات تھیں تو ان کو توسیع کیوں دینا چاہتےتھے؟عمران خان تاریخ کا سب سے بڑا جھوٹا شخص ہے۔پرویز الہٰی کرپشن کررہے ہیں، وہ مزید4دن اور کرلیں گے۔عمران خان اس وقت ملک کو ڈیفالٹ کرنے کی مہم چلارہےہیں۔
انکا کہنا ہے کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں ان لوگوں نے بہترین طریقے سے کرپشن کی ہے۔اگر ہماری طرف سے کچھ گنجائش ہوتی تو پرویزالہٰی کوئی اور آپشن نکالتے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

