لاہور: (ویب ڈیسک) وزیر ریلوے و ہوا بازی خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) میں مسائل کا سامنا ہے، 50 جہازوں سےہم 27 تک آگئے ہیں۔
سعد رفیق نے کہا کہ پاکستان کو بھی برطانیہ میں لینڈنگ کی اجازت ملنی چاہیے، برطانیہ کےساتھ کام کرنا چاہتے ہیں، وہ ٹکٹ کے ریٹ کم کریں تو عوام کو ریلیف دیں گے۔
انہوں نے کہا کہ روز ویلٹ ہوٹل کیلئے فنانشل ایڈوائزر مقرر ہونا چاہیے، روزویلٹ ہوٹل کو چلانے کی ضرورت ہے، بیچنے کاسوچا ہی نہیں۔
خواجہ سعد رفیق نے مزید کہا کہ قومی ائیرلائن کے پاس کم از کم 40 جہاز ہونے چاہئیں، ریلوے کوبہتر کرنے کیلئے ابھی تک حکومت سےکوئی پیسہ نہیں لیا،وزیراعظم کو درخواست کی ہے ریلوے کو بہتر کرنے کیلئے پیسہ چاہیے، مشکلات کے باوجود ہم اپنے ٹارگٹ کو حاصل کرلیں گے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

