کراچی: (ویب ڈیسک) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عمران پہلی اور آخری بار وزیر اعظم بنے اب وہ دوبارہ کبھی وزیر اعظم نہیں بن سکتے۔
کراچی پریس کلب میں کراچی یونین آف جرنلسٹ کی دعوتِ حلیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ عمران خان میں سچ سننے کی جرأت نہیں اس لیے اپنے دور میں پی ٹٰی آئی نے چینل مالکان کو گرفتار کروایا اور میڈیا کے اشتہارات بند کیے۔
انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی اپنے مخالفین کا کبھی بُرا نہیں سوچتی اور تنقید کو برداشت کرتی ہے، کراچی یونین آف جرنلسٹ نے ہمیشہ آمروں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا۔
شرجیل میمن نے کہا کہ عمران خان اسمبلی نہیں توڑے گا، عمران کے دانے کھانے کے اور کھانے کے اور ہیں، عمران خان کی روزی روٹی پنجاب حکومت سے چل رہی ہے اور اُن کے اتحادی خود بول رہے ہیں کہ عمران خان کا کوئی کردار نہیں ہے۔
اُن کا کہنا تھا کہ کے پی اور پنجاب کی اسمبلی حکومت خود نہیں توڑنا چاہتی جبکہ عمران کے کہنے پر پرویز الہی اسمبلی نہیں توڑے گا۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

