لاہور: (ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب پنجاب پرویز الہیٰ کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی عمران خان کی امانت تھی جو واپس کردی۔
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سےوزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی، مونس الہٰی اور حسین الہٰی کی زمان پارک میں ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں اسمبلی کی تحلیل کے حوالے سے مشاورت ہوئی۔
ملاقات میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ اسمبلیوں کی تحلیل سے متعلق عمران خان پنجاب اور خیبرپختونخوا کے وزرائے اعلی ٰکو ساتھ بٹھا کر فیصلے کا اعلان کریں گے۔
وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ کا کہنا تھا کہ عمران خان کے ہر فیصلے کا ساتھ دیں گے۔پنجاب اسمبلی عمران خان کی امانت تھی جو واپس کردی۔عمران خان نے مخالفین کی سیاست کو زیرو کر دیا ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ افواہیں پھیلانے والے پہلے کی طرح اب بھی ناکام رہیں گے۔عمران خان کی آواز پر لبیک کہیں گے،ہمارا اتحاد پہلے سے زیادہ مضبوط ہے۔
عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک میں جاری سیاسی و معاشی بحران کے خاتمے کے لیے اقتدار چھوڑ رہے ہیں۔ آج عوام کو واضع لائحہ عمل دے دوں گا۔ ق لیگ اتحادی ہے اور مستقبل میں بھی رہیں گے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

