رائیونڈ: (ویب ڈیسک) لاہور رائیونڈ کے علاقہ میں سفاک ملزم نے شادی کے تنازعہ پر ماں اور بہن کو گلا دبا کر قتل کردیا، ملزم ہمشیرہ کی شادی رشتہ داروں میں کرنا چاہتا تھا جبکہ ہمشیرہ کا کہیں اور ارادہ تھا، ماں بھی ہمشیرہ کے ساتھ تھی۔
پولیس ذرائع کے مطابق واقعے کی اطلاعات ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچی اور علاقہ مکینوں کی نشاندہی پر ملزم کو گرفتار کر لیا، ملزم کا نام کامران بتایا گیا ہے جبکہ کہ قتل ہونے والی خواتین کی شناخت ملزم کی والدہ اصغری بی بی اور بہن ماہ نور کے نام سے ہوئی ہے۔
پولیس حکام کے مطابق ملزم کامران نے ابتدائی تفتیش میں انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنی ہمشیرہ ماہ نور کی شادی رشتہ داروں میں کرنا چاہتا تھا جس پر اس کی بہن نے انکار کر دیا، ہمشیرہ کہیں اور شادی کرنا چاہتی تھی۔
ملزم کا کہنا ہے کہ اس کی ماں بھی ہمشیرہ کے ساتھ تھی اور یہی بات تنازعے کی وجہ بنی جس پر ملزم نے اشتعال میں آکر دونوں کا گلہ دبا کر قتل کر ڈالا۔ پولیس نے ابتدائی تحقیق کے بعد جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر لئے ہیں جبکہ ملزم سے مزید تفتیش کا عمل جاری ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

