دوحہ: (ویب ڈیسک) فیفا ورلڈ کپ فائنل سے قبل ہونے والے ٹریننگ سیشن میں ارجنٹینا کے کپتان لائنل میسی کی عدم شرکت نے انجری کے حوالے سے تشویش میں اضافہ کر دیا ہے۔
ذرائع کے مطابق اتوار کو ہونے والےحتمی مقابلے سے قبل ارجنٹینا کی ٹیم نے ٹریننگ سیشن کیا جس میں میسی شریک نہیں ہوئے۔
منگل کے روز لوسیل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میں ارجنٹینا کی فتح کی بنیاد رکھنے والے کپتان لائنل میسی کو میچ کے اختتام پر ہیمسٹرنگ تھامے دیکھا گیا تھا۔
تاہم، میچ کے بعد ان کا کہنا تھا کہ فرانس کے خلاف فائنل تک وہ ٹھیک ہوجائیں گے۔
دوسری جانب ارجنٹینا کےگول کیپر ایمیلیانو مارٹینیز کے مطابق میسی ورلڈ کپ فائنل کے لیے دستیاب ہوں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ میسی کے لیے نیدرلینڈز کے خلاف 120 منٹ کھیلنا مشکل تھا لیکن میسی ہر گیم مکمل کرنا چاہتے ہیں۔ وہ جسمانی طور پر ایک مضبوط کھلاڑی ہیں جو تواتر کے ساتھ میچ جیتتے ہیں۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

