ممبئی: (ویب ڈیسک) بھارتی اداکارہ راکل پریت سنگھ کو منشیات سے متعلقہ منی لانڈرنگ کیس میں پولیس تفتیشی ایجنسی نے طلب کرلیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے اس سے قبل تیلگو فلم انڈسٹری کے متعدد افراد سے پوچھ گچھ کی ہے اور پریت سنگ کو پیر کے روز طلب کیا گیا ہے۔
راکل پریت سنگھ سے رانا داگوپتی اور دیگر دس افراد کے ساتھ پانچ سالہ پرانے کیس پر پچھلے برس بھی تفتیش کی گئی تھی۔
تلنگانہ ایکسائز اور پروہیبیشن ڈیپارٹمنٹ نے 2017 میں 30 لاکھ انڈین روپے کی منشیات پکڑی تھی اور پریت سنگھ کا تعلق بھی اس منشیات سے ظاہر کیا گیا تھا۔
اداکارہ کے ساتھ بھارت راشٹرا سامیتی کے ایم ایل اے پائلٹ روہت ریڈی کو بھی ایک دوسرے کیس میں سمن بھجوائے گئے ہیں۔
روہت ریڈی پر الزام ہے کہ اس نے دیگر دو افراد کے ساتھ ایک فلمی شخصیت کی پارٹی میں شرکت کی تھی جہاں منشیات کو استعمال کیا گیا تھا۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

