ممبئی: (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان فیفا ورلڈکپ 2022ء کے فائنل کو یادگار بنانے کے لیے تیار ہیں۔
اداکار نے انسٹاگرام پر اپنی فلم کی خصوصی پروموشنل ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہوں نے مداحوں کو اہم پیغام دیا ہے۔
شاہ رخ خان نے اپنے مداحوں سے مخاطب ہوکر کہا ہے کہ سب اپنی کرسی کی پیٹی باندھ لیں، موسم بگڑنے والا ہے لیکن قطر میں نہیں بلکہ جیو سنیما اور اسپورٹس 18 کے اسٹوڈیو میں۔+انہوں نے بتایا کہ وہ 18 دسمبر کی شام کو فیفا ورلڈ کپ کا فائنل دیکھنے کے لیے قطر آرہے ہیں۔
اداکار نے اپنے روایتی مزاحیہ انداز میں کہا کہ’ اور ہوسکتا ہے کہ اس بہانے وین رونی سے بھی میری کچھ بات چیت ہوجائے‘۔
شاہ رخ خان نے اس پروموشنل ویڈیو کے آخر میں مداحوں کو یاد دہانی کرواتے ہوئے کہا کہ’ یہ ضرور یاد رکھنا کہ (پٹھان) 25 جنوری کو ریلیز ہونے والی ہے‘۔
گزشتہ روز بھارتی میڈیا پر یہ خبر سامنے آئی تھی کہ شاہ رخ خان اپنی فلم ’پٹھان‘ کو پروموٹ کرنے کے لیے قطر جائیں گے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

